Pakistan Post has increased domestic postage rates by over 50% for all categories from August - Taleem Dunya
Pakistan Post has increased domestic postage rates by over 50% for all categories from August

Pakistan Post has increased domestic postage rates by over 50% for all categories from August

پاکستان پوسٹ نے یکم اگست سے تمام اقسام کی اندرون ملک ڈاک نرخوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کر دیا بغیر رجسٹری عام ڈاک 20 گرام تک نرخ 20 روپے سے بڑھا کر 30 روپے کردیے 50 گرام تک 38 روپے سے 60 روپے کر دیئے گئے 100 گرام تک 50 روپے سے 75 روپے کردیئے گئے 250 گرام تک 75 روپے سے 120 روپے کردیئے گئے 500 گرام تک 100 روپے سے 150 روپے کردیئے گئے ایک کلوگرام تک 200 روپے سے 300 روپے کر دیئے گئے دو کلوگرام تک 250 روپے سے بڑھا کر 380 روپے کر دیئے گئے رجسٹرڈ اخبارات و رسائل کیلئے ہر 100 گرام پر 2 روپے سے بڑھا کر 5 روپے کر دیے گئے پارسل ایک کلوگرام بغیر رجسٹریشن 100 روپے سے بڑھا کر 150 روپے کر دیئے گئے 3 کلوگرام 175 روپے سے 270 روپے کردیئے گئے 5 کلوگرام 250 سے 380 روپے کر دیئے گئے 10 کلوگرام 375 روپے سے 570 روپے کردیئے گئے 15 کلوگرام 500 روپے سے 750 روپے کردیئے گئے 20 کلوگرام 625 روپے سے 940 روپے کردیئے گئے 25 کلوگرام 750 روپے سے 1130 روپے کردیئے گئے 30 کلو گرام 875 روپے سے بڑھا کر 1320 روپے کردیے گئے